چین کاراکٹ اگلے برس خلائی اسٹیشن میں بھیجاجائےگا

چین 25 ہزار کلو گرام وزن کو زمین کے مدار میں لے جانے والے راکٹ لانگ مارچ 5 بی کو آئندہ سال خلائی مشن پر روانہ کرے گا۔اس مشن کے لئے راکٹ کی آزمائشی پرواز رواں ماہ ہو گی۔

چائنا میننڈ اسپیش انجینئرنگ آفس کے ترجمان کے مطابق اس راکٹ کے ذریعے آلات اور سامان چین کے خلائی اسٹیشن پر بھیجے جائیں گے۔چین نے انسان بردار خلائی مشن روانہ کرنے کا پروگرام 1992ء میں شروع کیا تھا۔ ترجمان نے مزید کہا چین بیرونی خلا کی تسخیر میں اقوام متحدہ اور یورپی اداروں کے ساتھ تعاون کرے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

انسٹاگرام نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا

انسٹاگرام نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا

سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی مشہور ایپ “انسٹاگرام” نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا، اس ...