شام میں طیارےکاحادثہ؛32افرادہلاک

روس کا سامان بردار طیارہ  ہیمیمیم ائیربیس پرگرکرتباہ ہوگیا۔ طیارےمیں سوار32 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق طیارہ ائیربیس پر لینڈنگ کررہاتھا جب حادثےکاشکارہوا۔ طیارے میں 26 مسافراور عملے کے6 ارکان سوارتھے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کی وجوہات تیکنیکی خرابی ہوسکتی ہے۔ جس علاقے میں طیارہ گراوہاں کسی فائرنگ کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ بھی بتایاگیاہےکہ طیارہ رن وے سے 500 میٹرز کے فاصلے پر گرا۔

واقعے کی تحقیقات کمیشن کے ذریعے کروائی جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: