شام میں طیارےکاحادثہ؛32افرادہلاک

شام میں طیارےکاحادثہ؛32افرادہلاک

روس کا سامان بردار طیارہ  ہیمیمیم ائیربیس پرگرکرتباہ ہوگیا۔ طیارےمیں سوار32 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق طیارہ ائیربیس پر لینڈنگ کررہاتھا جب حادثےکاشکارہوا۔ طیارے میں 26 مسافراور عملے کے6 ارکان سوارتھے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کی وجوہات تیکنیکی خرابی ہوسکتی ہے۔ جس علاقے میں طیارہ گراوہاں کسی فائرنگ کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ بھی بتایاگیاہےکہ طیارہ رن وے سے 500 میٹرز کے فاصلے پر گرا۔

واقعے کی تحقیقات کمیشن کے ذریعے کروائی جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا،یوم عاشور 21 ستمبر کوہوگا

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، ملک کی کسی زونل رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کی شہادت نہیں دی، ...