خسرہ کے زائدالمعیاد ٹیکے 2 بچوں کی جان لے گئے

خسرہ کے زائد المیعاد ٹیکے لگنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔

نواب شاہ کے محلے سیدآباد میں خسرہ کے انجکشن لگنے سے ایک ساتھ سات بچے متاثر ہوئے جن میں سے دو جان سے گئے جبکہ پانچ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

جاں ہونے والے بچوں حسنین اور ہانیہ کی عمریں بالترتیب 5 اور 2 دوسال تھیں۔

واقعے کے بعدانجکشن لگانے والی لیڈی ہیلتھ ورکر فرارہو گئی جس نے معاملے کو مشکوک بنادیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: