زیادتی کا الزام، نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ گرفتار

وزیرآباد  کی رہائشی عظمیٰ اصغر نے تھانہ میں اطلاع دی کہ ملزم نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے نوکری کا جھانسہ دے کر اسے اپنے ۔گھر بلایا اور اس کے ساتھ زیادتی کی

اطلاع پر ڈی پی او جہانزیب نذیر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خصوصی ٹیم تشکیل دےکرملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ سوشل میڈیا پر اس کے کافی فالورز ہیں جن میں سے عظمی بھی ایک ہے جسے اس نے نوکری کا جھانسہ دےکر گجرات بلایا تھا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: