وزیرآباد کی رہائشی عظمیٰ اصغر نے تھانہ میں اطلاع دی کہ ملزم نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے نوکری کا جھانسہ دے کر اسے اپنے ۔گھر بلایا اور اس کے ساتھ زیادتی کی
اطلاع پر ڈی پی او جہانزیب نذیر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خصوصی ٹیم تشکیل دےکرملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ سوشل میڈیا پر اس کے کافی فالورز ہیں جن میں سے عظمی بھی ایک ہے جسے اس نے نوکری کا جھانسہ دےکر گجرات بلایا تھا۔