کسان اتحاد کا 5مارچ کو اوکاڑہ میں احتجاج کا اعلان

 

اوکاڑہ(میاں اسجد علی )پاکستان کسان اتحاد کا ہنگامی اجلاس دیپال پور میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے جلسے کے موقع پرکسان 5 مارچ کو بھر پور احتجاج کریں گے۔ اس موقع پر صدر کسان اتحاد احمد فراز مانیکا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کسان پس رہا ہے۔ تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں ہر ماہ اضافے سے فصل کی پیداواری لاگت بڑھ رہی ہے جس کے باعث کسان پس رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان اتحاد کے بینر تلے ضلع بھر سے کسان مطالبات کے حق میں پر امن احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

شرقپور:سماجی شخصیت مشتاق علی مہے کے صاحبزادے کی شادی

شرقپور:سماجی شخصیت مشتاق علی مہے کے صاحبزادے کی شادی

شرقپور شریف کی بزرگ سماجی شخصیت چودھری حبیب مہے کے پوتے اورمشتاق علی مہے کے صاحبزادے نوازعلی مہے کی شادی گزشتہ روز نواحی ...