حاملہ چینی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کیلئے 18 سگنل گرین کردیے گئے

چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔
چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے نجی گاڑی کا راستہ نان سٹاپ بنادیا ،زچگی کے درد میں تڑپتی ہوئی خاتون کو جس اسپتال لے جانا تھا وہ اس کے گھر سے 12 کلومیٹر دور تھا اور عام حالات میں یہ فاصلہ آدھے گھنٹے سے زائد وقت میں طے ہوتا ہے تاہم پولیس نے صرف 9 منٹ میں 12 کلومیٹر کی مسافت طے کرادی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

مچھلیوں کیساتھ رہنے کیلئے انوکھی رہائش گاہ

مالدیپ (نیٹ نیوز) مالدیپ کے رنگولی آئی لینڈ کے ساحل پر انوکھے ولاز تیار کئے گئے ہیں، یہ ولاز زمین پر نہیں بلکہ ...