سینیٹ انتخابات کا فیصلہ تفصیلی حکم دیکھنے کے بعد ہوگا،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ دیکھنے اور تمام قانونی پہلوئوں پر غور کرنے کے بعد ہی فیصلہ کریں گے ۔
ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ نوازشریف نااہلی معاملے پر اب تک عدالتی فیصلہ موصول نہیں ہوا ہے،تفصیلی ملنے سے قبل سینیٹ انتخابات سے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
ترجمان کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ ملنے کے بعد اس کا جائزہ لیں گے ،قانونی پہلوئوں کو مدنظر رکھ کر الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: