مظاہروں اوردھرنوں سےنمٹنےکےلیےقانون سازی کافیصلہ

حکومت نےاحتجاجی مظاہروں اوردھرنوں سےنمٹنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیاہے۔

سماءکےمطابق ملک میں مظاہروں،دھرنوں سےنمٹنےکیلئےقانون سازی کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ اس حوالے سے انسدادفسادات ایکٹ کامسودہ تیارکرلیاگیاہے۔

مظاہروں اور دھرنوں کے دوران املاک کونقصان پہنچانا ناقابل ضمانت جرم ہوگا۔

اس ایکٹ کو کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیاجائے گا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں 2014 کے دوران پی ٹی آئی کے دھرنے کے دوران تقریبا 2 ارب کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیاتھا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: