عاصمہ جہانگیر کا جنازہ، خواتین کی شرکت زیر بحث

معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کا جنازہ آج دوپہر میں قذافی اسٹیڈیم میں ادا کیا گیا۔

جنازے میں شہر بھر سے سیاسی رہنماؤں سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

جنازے میں خواتین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

سوشل میڈیا پر بحث چل رہی ہے کہ  کیا خواتین کا جنازہ پڑھنا جائز ہے۔

سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اگر خواتین کا جنازہ پڑھنا جائز بھی ہے تو کیا مخلوط جنازہ پڑھا جا سکتا ہے۔

اس بارے میں مذہبی رہنماؤں کی رائے منقسم ہے

کچھ رہنما جنازہ پڑھنے  کو جائز قرار دے رہے ہیں مگر کچھ کا کہنا ہے مخلوط جنازہ پڑھنا درست نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: