حجرہ شاہ مقیم:پرنسپل کا طلبہ کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے کا انکشاف

‎اوکاڑہ (اسجد علی میاں )نواحی علاقے موضع مہروک کلاں میں بچوں کی نا زیبا ویڈیوز بنانے کے الزام میں حجرہ شاہ مقیم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محمد یوسف نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے گھر میں پرائیویٹ سکول اور اکیڈمی بنا رکھی تھی ۔ محمد یوسف پر الزام ہے کہ وہ زیر تعلیم بچوں اور بچیوں سے نازیبا حرکات کرتا اور ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتا۔ پولیس نے ملزم کے گھر سے کمپیوٹر،مختلف ویڈیوز اور کیمرہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں مقدمہ درج کر لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں “ اسد عمر

اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں ،اسد عمر

نجی ٹی وی جیونیوز کے صحافی ارشد وحید چوہدری نے دعویٰ کیاہے کہ جہانگیر ترین ...