اسحاق ڈارسینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے پائیں گے ۔ الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ وزیراعثم شاہد خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی کے کاغذات منظور کرلیے گئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مصدقہ ڈکلیئریشن جمع نہ کرانے پر مسترد کیے گئے ، جبکہ اسحاق ڈار کو مصدقہ ڈیکلئیریشن جمع کرانے کے لیے وقت بھی دیا گیا تھا۔

مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: