سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے پائیں گے ۔ الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ وزیراعثم شاہد خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی کے کاغذات منظور کرلیے گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مصدقہ ڈکلیئریشن جمع نہ کرانے پر مسترد کیے گئے ، جبکہ اسحاق ڈار کو مصدقہ ڈیکلئیریشن جمع کرانے کے لیے وقت بھی دیا گیا تھا۔ مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جائے گی

اسحاق ڈارسینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے پائیں گے ۔ الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ وزیراعثم شاہد خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی کے کاغذات منظور کرلیے گئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مصدقہ ڈکلیئریشن جمع نہ کرانے پر مسترد کیے گئے ، جبکہ اسحاق ڈار کو مصدقہ ڈیکلئیریشن جمع کرانے کے لیے وقت بھی دیا گیا تھا۔

مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاﺅس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے سے روک دیا،عدالت نے ریمارکس ...