لیوائز شاپ کے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف

فیصل آباد مشہور برانڈ کے ڈریسنگ روم میں موبائل فون کے ذریعے ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔

فیصل آباد موبائل فون کو کتے کے ڈبے میں نصب کیا گیا تھا ۔

فیصل آباد پولیس نے منیجر اور موبائل فون کے مالک سوئپر کو حراست میں لے لیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہاں پر فیملی خریداری کے لئے آتی ہیں یہ عمل انتہائی افسوس ناک ہے ۔
آؤٹ لٹ کے منیجر نے موقف اختیار کیا کہ موبائل ہمارے سوئپر کا تھا جس نے ڈبے میں چھپایا۔ پولیس کارروائی کے بعد ساری بات سامنے آجائے گی ،منیجر آوٹ لٹ

مشہور برانڈ لیوائز کا آوٹ لٹ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاﺅس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے سے روک دیا،عدالت نے ریمارکس ...