ایم کیو ایم حقیقی نے فاروق ستار کی پیشکش ٹھکرادی

ایم کیو ایم حقیقی نے فاروق ستار کی پیشکش ٹھکرادی

: ایم کیو ایم حقیقی نے ڈاکٹر فاروق ستار کی پیشکش ٹھکرادی، ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی کے ذاتی جھگڑے سے کوئی تعلق نہیں، قوم کی مفاد کی بات پر سوچا جاسکتا تھا۔

مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی) نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ کی پیشکش ٹھکرادی اور فاروق ستار کی قیادت میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔

ترجمان ایم کیو ایم حقیقی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار گروپ نے باقاعدہ رابطہ نہیں کیا، فاروق ستار اور عامر خان کے ذاتی جھگڑے سے کوئی تعلق نہیں، فاروق ستار قوم کے مفاد کی بات کرتے تو گفتگو ہوسکتی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاﺅس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے سے روک دیا،عدالت نے ریمارکس ...