بچی سےزیادتی کامرتکب سفاک شخص گرفتار

خیبر پختون خوا میں بچی سے زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیاہے۔

کاٹلنگ کے علاقے خرکئی میں آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی گئی۔ڈی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بھی زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ڈی پی او کےمطابق ملزم نےابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کرلیاہے۔ انھو ں نے بتایاکہ

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: