عامرخان کافلم سازی کےلیے انوکھی خواہش کااظہار

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے چینی ٹیلنٹ کے ساتھ فلمیں بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ میں با صلاحیت چینی اداکاروں کے ساتھ فلمیں بنانا چاہتا ہوں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ معاشرتی ثقافت اور کرداروں میں چینی اور بھارتی لوگوں میں بہت سی چیزیں ملتی جلتی ہیں، بھارت اور چین ثقافتی تنوع ، طویل تاریخ اور اعلی درجے کے تہذیب و تمدن رکھتے ہیں جبکہ دونوں ممالک کے لوگ فیملی کی اہمیت سے بھی منسلک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر چینی اور بھارتیوں کو مل کر فلم بنانی چاہیئے اور مجھے یقین ہے کہ فلم اچھی جائے گی اور میرا خیال ہے کہ اس سے دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آئیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: