قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ جمہوریت کیخلاف سازش ہے

وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ اور طویل عرصے کی نگراں حکومت بنانا جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ اگلے انتخابات میں وزارت عظمی کے لیے شہباز شریف کے نام پر پارٹی میں کسی کو اعتراض نہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ سینیٹ اور عام انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے ، دھرنے دینے والے ملک میں مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

شہباز شریف کی گرفتاری کی اندرونی کہانی

نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی اندرونی ...