شہباز شریف سے لیہ شوگر مل شہر سے باہر منتقل کرنے کی درخواست

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کل لیہ کا دورہ کر رہے ہیں ۔
دورے کے پیش نظر لیہ کے عوام نےشہباز شریف سے اپنا دیرینہ مطالبہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوام نے شہر کے ایم این ایز اور ایم پی ایز سے درخواست کی ہے کہ لیہ شوگر مل کو شہر سے باہر منتقل کرایا جائے۔
عوام کا ماننا ہے کہ شوگر مل کی وجہ سے شہریوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لیہ شوگر مل کی چمنیوں سے نکلنے والا دھواں اور زہریلا مواد مختلف بیماریوں کی وجہ ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

زیادتی کا الزام، نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ گرفتار

وزیرآباد  کی رہائشی عظمیٰ اصغر نے تھانہ میں اطلاع دی کہ ملزم نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے نوکری کا جھانسہ دے کر ...