ٹوکیو میں سجا روبوٹ ایکسپو کا میلہ

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹ ایکسپو کاا نعقاد کیا گیا، جس میں مختلف صلاحیتوں کے حامل روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

ٹوکیو میں منعقد ہونے والی اس’روبوڈیکس‘نامی ایکسپو میں جاپان سمیت مختلف ممالک کی 2 سو سے زائد کمپنیوں نے اپنی تیار کردہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس انسان دوست روبوٹ نمائش کے لیے پیش کیے۔

ایکسپو کے دوران جہاں کپڑے تہہ کرتے روبوٹ نے جہاں لوگوں کو حیران کردیا وہیں کھانا پیش کرتے روبوٹ ویٹروہاں موجود افراد کی توجہ کا مرکز بنا رہا جبکہ اس دوران ریسپشنسٹ کے فرائض انجام دیتے روبوٹ نے اپنی باتوں سے لوگوں کو خوب محظوظ کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: