روشنیوں کےشہرمیں انفلوانزا کے مزید 6 کیسز سامنےآگئےہیں۔
سماءکےمطابق کراچی میں انفلوانزاکے کیسز سامنےآنا شروع ہوگئےہیں۔ ڈاکٹرظفرمہدی نے بتایاکہ کراچی میں انفلوانزاکےتصدیق شدہ کیسزکی تعداد53 ہوگئی ہے۔
انفلوانزا کےتمام کیسزنیشنل اسٹیڈیم روڈ پر نجی اسپتال میں لائے گئے