اقامے کی تجدید میں تیسری بار تاخیر پر بیدخلی

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ تارکین وطن اقامے کی تجدید قبل از وقت کرانے کا اہتمام کریں۔ اگر کسی تارک وطن نے اقامے کی تجدید میں تیسری بار تاخیر کی توصورت اسےسعودی عرب سے بیدخل کردیا جائے گا۔

محکمہ پاسپورٹ سےجاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ پہلی بار تاخیر سے تجدید کرانے پر 500ریال اور دوسری بار تاخیر سے تجدید پر ایک ہزار ریال جرمانہ وصول کیا جائے گا۔

تیسری خلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ بھی اور اسے مملکت سے بیدخل بھی کردیا جائے گا۔اقامہ کی 6 ماہ قبل بھی تجدید ممکن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: