تارکین وطن سےمتعلق ٹرمپ انتظامیہ کافیصلہ معطل

تارکین وطن سےمتعلق ٹرمپ انتظامیہ کافیصلہ معطل

کیلی فورنیا کی ایک عدالت نے نوجوان تارکین وطن کے تحفظ سےمتعلق ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کومعطل کردیاہے،کیلیفورنیا عدالت کے ڈسٹرکٹ جج نے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو عارضی طور پر روکا ہے ۔

جج کا کہنا ہے کہ فیصلے سے نوجوان تارکین وطن متاثر ہوں گے ۔امریکی پروگرامdaca ملک میں غیر قانونی طور پر آنے والے 8 لاکھ تارکین وطن کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نےنوجوان تارکین وطن کے تحفظ کے پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

شمال مشرقی امریکامیں برفانی طوفان،شہری زندگی معطل

شمال مشرقی امریکامیں برفانی طوفان،شہری زندگی معطل

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسرے برفانی طوفان نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، ہزاروں ...