انتقال سے قبل زیبدہ آپا کا آخری پیغام

پاکستان کی مشہور شیف اور ٹی وی پر خواتین کو مختلف کارگر نسخوں سے آگاہ کرنے والی زیبدہ طارق، جنہیں ہر خاص و عام ’زبیدہ آپا‘کے نام سے پکارتا تھا ، اس دنیا سے کوچ کرگئیں۔

وہ حقیقی عوامی شخصیت یا ’پبلک فیگر‘ تھیں اور ان کا ایک پیغام ہی پر لگاکر لوگوں تک پہنچ جاتا تھا ، لوگ انہیں مانتے تھے ، ان کے کہے پرمن و عن عمل کیا کرتے تھے ۔

انہوں نے بہت سی کتابیں لکھیں ، جن میں ایک پیغام چھپا تھا۔ وہ قطعاً اپنے ہم وطنوں سے مایوس نہیں تھیں ، اسی لئے ہمیشہ امید کے چراغ روشن کئے۔

سال 2017کی آخری شب اور اپنی زندگی کے آخری آیام میں بھی انہوں نے پوری قوم کے ایک پیغام دیا جو مشعل راہ ہے ۔ آپا نہیں رہیں لیکن یہ پیغام ہمیشہ زندہ رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: