کنگ خان کے بعد اب ان کی بیٹی سہانا خان کی تصاویر وائرل

شاہ رخ خان کے بعد اب ان کے بچے بھی خبروں کی زینت بننے لگے ہیں۔ بالخصوص کنگ خان کی بیٹی سہانا خان تو کئی مرتبہ اپنی بہترین فیشن سینس اور خوبصورت شخصیت کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکزی رہی ہیں۔

مداحوں نے انہیں اسکرٹ، جینز اور اس طرح کے دیگر ویسٹرن ڈریسز میں تو دیکھا ہی ہے اب آپ انہیں دیسی اسٹائل کے فیشن میں بھی دیکھ سکیں گی۔ ان کے اسی دیسی ’لک‘نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔
حال ہی میں سہانا خان نے اپنی والدہ گوری خان کے ہمراہ خاندان میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی جس میں وہ لہنگا پہن کر شریک ہوئیں ۔

ان کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح انہوں نے اپنے لئے بہترین لباس کا انتخاب کیا اور ’میلہ‘ لوٹ لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: