پاک امریکا تعلقات پربھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑا

پاک امریکا تعلقات پربھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑا

بھارتی میڈیا میں ٹاک شو اس وقت ڈرامے کا منظر پیش کرنے لگا جب کانگریس کی لیڈر خوشبو سندر اور آر پی سنگھ کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔

ایک موقع پر خوشبو سندر نے کہا کہ ایک طرف آپ پاکستان پر پابندیوں کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف ہمارا سیکورٹی ایڈ وائز پاکستانی ہم منصب سے بنکاک میں ملتا ہے۔

سنگھ نے اس پر بہت شور مچایا اور کہا کہ جھوٹی خبر ہے ، اس پر جو شور ہوا اس کے باعث کان پڑی آواز نہیں آرہی تھی۔

ایک پاکستانی صحافی نے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلے سے ہم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا وہ ٹوئٹ کرتے وقت” ہینگ اوور”میں تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

دنیاکے 20بڑوں میں کیا اختلافات ہیں؟

دنیا کی 20 ترقی یافتہ اور ابھرتی اقتصادیات کے حامل ملکوں کے گروپ جی ٹوئنٹی ...