پاکستان کو 33 ارب ڈالر امداد دیکر بیوقوفی کی، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتا ہے پاکستان کو 15 پندرہ سال میں 33 ارب ڈالر امداد دے کر بے وقوفی کی، پاکستان نے امداد کے بدلے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنانے میں معمولی مدد ملتی ہے لیکن اب ایسا نہیں چلے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی، کہتے ہیں پاکستان کو 15 سال میں 33 ارب ڈالر کی امداد دے کر بے وقوفی کی، پاکستان دہشت گردوں کی مدد کرتا ہے لیکن اب ایسا نہیں چلے گا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتا ہے، پاکستان نے امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا، افغانستان میں دہشت گردوں کو نشانہ بنانے میں معمولی مدد ملتی ہے لیکن اب ایسا نہیں چلے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: