ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی اسماویہ اقبال کابرائیڈل شاور

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راﺅنڈراسماویہ اقبال زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز اسماویہ اقبال کا برائیڈل شاور ہوا جس میں ان کی قریبی دوستوں کے علاوہ ٹیم کی ساتھی کھلاڑی بھی شریک تھیں۔

 

ملتان سے تعلق رکھنے والی خواتین کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال نے سال 2005 میں سی لنکا کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔

تیس سالہ اسماویہ اب تک 92 ایک روزہ میچز میں 922 رنز بنانے کے علاوہ 70 وکٹیں حاصل کرچکی ہیں۔ اسماویہ نے 68 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 44 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

 اسماویہ نے ٹوئٹر پیغام میں اس دن کو یادگار بنانے پردوستوں کا شکریہ ادا کیا۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter
اسماویہ کی قریبی دوست اور خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤںٹ پر تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’میری جگر کا برائیڈل شاور ‘‘ ۔ کائنات نے یہ بھی بتایا کہ یہ ساری چیزیں انہوں نے خود تیار کی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

کیرالہ میں سیلز گرلز کو آخرکار دکان میں بیٹھنے کا حق مل گیا

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں خواتین کی ایک یونین نے ریاست میں کام کرنے ...