بالی ووڈ کی نامور اداکارہ نے دھوکا دیا‘ شاہد کپور

تفصیلات کے مطابق شاہد کپور نے نیہا کے شو میں شرکت کے دوران میزبان نیہا کےاس سوال پر کہ انہوں نے کبھی محبت کی ہے جس کے جواب میں شاہدکپور نے کہا کہ مجھے دو اداکارائوں کے ساتھ محبت ہوئی تھی۔
تاہم ان میں سے ایک معروف بھارتی اداکارہ نے مجھے محبت میں دھوکا دیا۔میڈیا کے مطابق شاہد کا اشارہ کرینہ کپور کی طرف تھا کیونکہ شاہد اور کرینہ کے درمیان ایک طویل عرصے تک مبینہ تعلقات رہے تھے۔

لیکن کرینہ کپورنے بالاخر سیف علی خان سے شادی کرنے کے لیے شاہد کپور کونظر انداز کر دیا تھا۔جس کے بعد دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: