پشاور : مہمند ایجنسی میں پاک افغان سرحد پار سے ایک بار پھر دہشتگردوں کے حملے میں تین ایف سی اہلکارشہید کردیں ۔
پاک افغان سرحد پار سے دہشتگردی کا واقعہ مہمند ایجنسی کے علاقے شنکرئی میں پیش آیا، حملے کے وقت ایف سی اہلکارنئی سرحدی چوکی کی تعمیرمیں مصروف تھے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق افغان فورسزمیں استعدادنہ ہونےکےباعث دہشتگردی ہورہی ہے، سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں پانچ دہشتگردواصل جہنم اور متعددزخمی ہوگئے۔