ڈائٹ ڈرنک: دل کے دورے،بھلکڑپن کاخطرہ

ریسرچرز کا کہنا ہے کہ روزانہ ڈائٹ ڈرنک پینے والے افراد میں دل کا دورہ پڑنے یا بھولنے کے مرض کا خطرہ تین گنا زیادہ ہوتا ہے۔

حالیہ تحقیق کے مطابق ہفتے میں ایک یا اس سے کم ڈائٹ ڈرنک استعمال کرنے والے افراد میں ان بیماریوں کا خطرہ نسبتاً کم ہوتا ہے۔

انگلش میں مکمل خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: