پاکستان کی ہونہار طالبہ صبا نے دنیا بھر میں قرآن پاک کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا

نفسا نفسی کے اس دور میں والدین بچوں پر ٹھیک طریقے سے توجہ نہیں دے پا رہے۔جس کی وجہ سے بچے کتاب اللہ قرآن پاک کی تعلیم سے بھی محروم ہوتے جا رہے ہیں۔

مسلمانوں کی نوجوان نسل کے اس اہم مسئلے کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان کی ہونہار طالبہ حافظہ صبا نے “بنت ہوا” کے نام سے پلیٹ فارم قائم کر لیا جہاں پر دنیا بھر سے والدین اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم آن لائن دلوا سکتے ہیں۔

اس سہولت سے نہ صرف پاکستان میں رہنے والے افراد بلکہ برطانیہ،جرمنی،ہالینڈ،ڈینمارک،فرانس،اسپین سمیت دیگر یورپی ممالک میں رہائش پذیر پاکستانی کمیونٹی بھی مستفید ہو سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: